تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
15 مئی 2026
موزوں
saleem jamal
@saleem786
آج اور اِک دن گزر گیا
آج اور اِک دن گزر گیا
خود کو چنتے میں پھر بِکھر گیا
جو اُٹھا تھا اِک شعلے کی طرح
راکھ کی وہ تہہ میں اُتر گیا
0
2
معلومات
معلومات