| چل اپنے جیسے گنہگار ڈھونڈ آتے ہیں |
| نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے |
| کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا،مت آنا |
| یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے |
| چل اپنے جیسے گنہگار ڈھونڈ آتے ہیں |
| نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے |
| کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا،مت آنا |
| یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے |
معلومات