| ہے من میں جو کچھ وہ تو کہنے کے لائق نہیں |
| بڑھتا ہوا ظلم اب سہنے کے لائق نہیں |
| حالات ہیں ایسے اب تو متحد ہو جا ؤ |
| یہ دور یوں بکھر کر رہنے کے لائق نہیں |
| ہے من میں جو کچھ وہ تو کہنے کے لائق نہیں |
| بڑھتا ہوا ظلم اب سہنے کے لائق نہیں |
| حالات ہیں ایسے اب تو متحد ہو جا ؤ |
| یہ دور یوں بکھر کر رہنے کے لائق نہیں |
معلومات