| مُلْک سُدھارنے سے پہلے مَرنے والا نَہِیں۔ زرداری!!! |
| —— |
| تُم اور کوئی کام؟ ہے بَڑ دیوانے کی |
| یہ بھی کوئی کَرنے والی باتیں ہیں؟ |
| مَوت سے پہلے سب کُچھ ٹِھیک کرو گے تُم؟ |
| خاک کرو گے؟ یہ سَب خالی باتیں ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات