| اک شخص تیری چاہ میں پہنچا ہے کل لحد |
| میں نے سنا ہے راہ میں ہیں اور دو عدد |
| قاتل بنی ہوئی ہیں نگاہیں تری، سنبھال! |
| ہیں اور جاں بہ لب یہاں کتنے ہی نا بلد |

معلومات