| گل و شبنم مہ و انجم سے بڑھ کر ہے شباب اُن پر |
| غزل کافی نہیں ،لکھیں گے ہم پوری کتاب اُن پر |
| خبر تھی اُن کے ہاتھوں سے کھلونا دل کا ٹوٹے گا |
| نجانے مر مٹا کیسے دلِ خانہ خراب اُن پر |

معلومات