| ایک اور رِیفْرَینْڈم؟؟؟ خُدا خَیر کرے!!! |
| —— |
| اللہ جانے کیوں پَر اَیسا لَگتا ہے |
| قَوْم سے رائے لینے کا اِمْکان ہے پِھر |
| لَگتا ہے پِھر سے بے وُقُوف بَنائیں گے |
| قَوْم کو دھوکَہ دینے کا اِمْکان ہے پِھر |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات