یادِ دلبر بھی تھک کے اب سو گئ
تُو بھی سو جا اے دل سحر ہو گئ
زندگی کو میں ڈھونڈتا ہی رہا
جانے کب کیسے یہ بسر ہو گئی

0
2