| الجھے اگر جناب تو یہ بات جان لیں |
| ہم وہ نہیں جو آپ کی ہر بات مان لیں |
| قدموں میں لا گرائیں گے افلاک آپ کے |
| اک بار کوئی بات اگر جی میں ٹھان لیں |
| الجھے اگر جناب تو یہ بات جان لیں |
| ہم وہ نہیں جو آپ کی ہر بات مان لیں |
| قدموں میں لا گرائیں گے افلاک آپ کے |
| اک بار کوئی بات اگر جی میں ٹھان لیں |
معلومات