| جس نے دینِ نبی ﷺ پر ہے پہرہ دیا |
| اپنی گردن کو سجدے میں کٹوا دیا |
| جس نے اسلام کو یوں ہے پھیلا دیا |
| جس نے حق اور باطل کو بتلا دیا |
| اس شہیدِ محبت پہ لاکھوں سلام |
| جس نے دینِ نبی ﷺ پر ہے پہرہ دیا |
| اپنی گردن کو سجدے میں کٹوا دیا |
| جس نے اسلام کو یوں ہے پھیلا دیا |
| جس نے حق اور باطل کو بتلا دیا |
| اس شہیدِ محبت پہ لاکھوں سلام |
معلومات