| مر کر جیا تھا اس سے بچھڑنے کے بعد دل |
| آج اس کو پھر سے دیکھ کہ دل پھر سے مر گیا |
| تن پر لبادہ پھول نزاکت کا اوڑھ کر |
| مسکایا اس ادا سے کہ دل میں اتر گیا |
| مر کر جیا تھا اس سے بچھڑنے کے بعد دل |
| آج اس کو پھر سے دیکھ کہ دل پھر سے مر گیا |
| تن پر لبادہ پھول نزاکت کا اوڑھ کر |
| مسکایا اس ادا سے کہ دل میں اتر گیا |
معلومات