| چلے ہے بات وہ کرنے شہنشاہِ رسالت ﷺ پر |
| نہیں ملتا ہے جن کے اصل کا نقشہ زمانے میں |
| کہا قرآن نے ان کو حرامی کی ہے پیدائش |
| رہی ہے جن کی کوشش آپ ﷺ کی عزت گھٹانے میں |
| رہا خاموش جو کچھ بھی نہ بولا تُو اہانت پر |
| نہیں جینے کا کوئی حق بھی ہے تجھ کو زمانے میں |
| نبیِ پاک ﷺ کا ہیں حکم اے حسان تم بولو |
| جو جیسا بولتے ہیں ان کو ان ہی کے ترانے میں |
| اٹھو اے مومنو! تلوار لو اور تم فنا کر دو |
| نبیِ پاک پر بھونکے جو کوئی بھی زمانے میں |
| طریقِ نعت گوئی ہے شہِ حسان کی سنت |
| دیا پھر نور نے اپنا بھی حصہ کچھ ملانے میں |
معلومات