| یہ گناہوں کی عادت چھڑا میرے رب |
| صدقہ کر مصطفے کا عطا میرے رب |
| رحم کر مجھ خطا کار پر یا خدا |
| نار دوزخ سے مجھ کو بچا میرے رب |
| علم دے اور عمل کی بھی توفيق دے |
| کام لے مجھ سے بھی دین کا میرے رب |
| دیکھ آئے ہیں سب صرف میں رہ گیا |
| مجھ کو بھی اب مدینہ دکھا میرے رب |
| یہ گناہوں کی عادت چھڑا میرے رب |
| صدقہ کر مصطفے کا عطا میرے رب |
| رحم کر مجھ خطا کار پر یا خدا |
| نار دوزخ سے مجھ کو بچا میرے رب |
| علم دے اور عمل کی بھی توفيق دے |
| کام لے مجھ سے بھی دین کا میرے رب |
| دیکھ آئے ہیں سب صرف میں رہ گیا |
| مجھ کو بھی اب مدینہ دکھا میرے رب |
معلومات