یار ہمّت نہ ہارتے تُم بھی
تُم اگر غم سے آشنا ہوتے
اب بُزرگی کی عُمر آ ئی ہے
تُم نواز ایک پارسا ہوتے

0
31