تب موقع تھا آگے بڑھ کر روکا جاتا اُس کا ہاتھ
اب تو وہ اِن سب کو باری باری مَزہ چکھائے گا
پہلی بکری کھانے دینے کا تو بَس یہ مطلب تھا
اب یہ درندہ اِک اِک کر کے ساری بکریاں کھائے گا

0
2