| لاگو گرو نصاب محمد کے نام سے |
| “آۓ گا انقلاب محمد کے نام سے” |
| محفل میں خوشبو نے ڈھیرا لگا لیا |
| کیا تھا ابھی خطاب محمد کے نام سے |
| اقرا سبق سے آگے قلم کا معاملہ |
| تمام ہے کتاب محمد کے نام سے |
| تمام مخمصوں سے ہی بچ جاؤ گے |
| ہوتا ہے گر انتخاب محمد کے نام سے |
| لاگو گرو نصاب محمد کے نام سے |
| “آۓ گا انقلاب محمد کے نام سے” |
| محفل میں خوشبو نے ڈھیرا لگا لیا |
| کیا تھا ابھی خطاب محمد کے نام سے |
| اقرا سبق سے آگے قلم کا معاملہ |
| تمام ہے کتاب محمد کے نام سے |
| تمام مخمصوں سے ہی بچ جاؤ گے |
| ہوتا ہے گر انتخاب محمد کے نام سے |
معلومات