تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
1 مارچ 2026
رباعی
saleem jamal
@saleem786
گُل بنا بھنورے کا گزارا نہیں
گُل بِنا بھنورے کا گزارا نہیں
عشق اے دل مگر دوبارہ نہیں
کھا گئی ہے نظر بُری کسی کی
جو ہمارا تھا اب ہمارا نہیں
0
18
معلومات
معلومات