آئی لَو (LOVE) یا محمد، بولوں بارَم بار ( ہندی دوہا کے طرز پر ) |
چلتے ہیں تو جلے سب، گھِرنا یُکت پَرِوار |
ناموسِ رسالت پر، نِچھاور کروں پَران |
سچے پَریمی کا سدا، اِس میں ہیں کلیان |
ایمان یہ تم سے ہے، تم سے ہی قرآن |
تم سے جسے ربط نہیں، وہ ہے بے ایمان |
وَیش وِک پَرَبھاوی وَیَکتِ، میں ہے پَرَتھَم مقام |
مائکل اِچ ہارٹ چنا، صرف محمد نام |
میرے آقا ہو تمہیں، جگ کے پالن ہار |
تم بِن سانسیں رک جائے، جی نہ سکے سنسار |
تم کو چھوڑ کر مجھ کو، کچھ نا ہے سُوِکار |
سب جانوں کی جان ہو، اے میرے سرکار |
معلومات