| خدا دیتا ہے ہم کو مشکلیں بس آزمانے کو |
| مگر ہم ہیں کہ طعنہ دیتے رہتے ہیں زمانہ کو |
| یہ دنیا عارضی شے ہے نہیں قائم یہاں رہنا |
| یہاں آتا ہے ہر انساں کسی دن لوٹ جانے کو |

معلومات