| خدایا! دلوں کو سعادت عطا کر | 
| زباں کو ہماری صداقت عطا کر | 
| جفا ہو رہیں ہیں سدا سے جہاں میں | 
| فلسطیں زمیں کو عدالت عطا کر | 
| جہالت سے بھر کے ہے پورا یہ عالم | 
| سمجھ دے کہ ایسی ہدایت عطا کر | 
| محبت کی لذت سے محروم ہیں ہم | 
| دھلا کر دلوں کو نفاست عطا کر | 
| دعا گو میں رب سے، اے آتشؔ سنا کیا | 
| جہاں کو وفائی نظامت عطا کر | 
| . میرآتشؔ | 
    
معلومات