| کاسہ لیے کھڑا ہوں کہ مانگوں میں عشق بھیک |
| خیرات تیرے ہاتھ کی لے کے ہی جا ؤں گا |
| ساقی جو چُھپ کے پیتے ہو وقتِ سحر کو مئے |
| سوغات تیرے در کی یہ لے کے ہی جا ؤں گا |

معلومات