اُسامہ بِن لادِن کی مُخبری کرنے والے(ر) کرنل کی تازَہ وِیڈیو!!!
——
سَخْت اَفْسوس! گَھر کے بھیدی نے
لے کے ڈالر خَطِیر، بیچا ہے
کُچھ بَرس مَوج تو کَرے گا ہی
آخِر اِس نے ضَمیر بیچا ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2