| ٹوٹے رشتوں سے فقط میرا خسارا نہ ہوا |
| تم ہمارے نہ ہوئے میں بھی تمہارا نہ ہوا |
| میرا دروازہ کھلا رہ گیا جن کی خاطر |
| ان کی آمد نہ ہوئی میرا اشارہ نہ ہوا |
| ٹوٹے رشتوں سے فقط میرا خسارا نہ ہوا |
| تم ہمارے نہ ہوئے میں بھی تمہارا نہ ہوا |
| میرا دروازہ کھلا رہ گیا جن کی خاطر |
| ان کی آمد نہ ہوئی میرا اشارہ نہ ہوا |
معلومات