| سفَلتا بوجھ بن جائے تو اس کو بھولنا بہتر |
| اَنا جب روگ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا |
| وہ سبقت کو جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن |
| اسے حاصل کریں کیوں کر یہ کوشش چھوڑنا اچھا |
| چلو اک بار پھر سے متَّحد ہو جائیں ہم سارے |

معلومات