صِرْف 11 اَرب رُوپے کا خُصُوصی لَگْژَری طَیّارَہ!!!
——
یِہ ہَم جو روز کھاتے ہیں یِہ سَب خَیْرات ہے بی بی
ہَم ایسے بِھیک مَنگوں کی یَہی اَوْقات ہے بی بی
فَقَط مَہنگے جَہازوں سے کوئی اُونچا نَہِیں اُڑتا
جو عِزَّت دے کہ ذِلَّت دے خُدا کی ذات ہے بی بی
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4