جب سے مِری آنکھوں میں ہے سُرمَۂ وَحدت
دیکھوں میں تو کَثرت میں وَحدت کا نظارہ

0
7