| بڑى یادیں ہیں وابستہ، جو میرا دل جلاتى ہیں |
| کہیں آنکھیں مِلا بیٹھے تو نازک دل کہیں آیا |
| بلال اب تو دسمبر اِس لیے بھی درد دیتا ہے |
| کہ سردى کى وجہ سے وه ہمیں ملنے نہیں آیا |

معلومات