| کیا تم کو یاد ہے وہ لڑکپن کی آرزو؟ |
| جاناں! وہ صبح شام وہ ہر بات کے سبب |
| میرے تصورات میں آتی رہی ہو تم |
| میں سوچتا رہا ہوں ملاقات کے سبب |
| کیا تم کو یاد ہے وہ لڑکپن کی آرزو؟ |
| جاناں! وہ صبح شام وہ ہر بات کے سبب |
| میرے تصورات میں آتی رہی ہو تم |
| میں سوچتا رہا ہوں ملاقات کے سبب |
معلومات