جیو مرو تم بلا سے ان کی انہیں ہے مطلب انا سے ان کی
بڑے ہی ظالم ہیں یہ مبشر ڈرو خدارا سزا سے ان کی
فقط چلے گا یاں اذن شاہی تمہاری مرضی نہیں چلے گی
یہاں تو پتا اگر ہلا تو ہلے گا وہ بھی رضا سے ان کی

0
1