تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
10 جون 2026
موزوں
saleem jamal
@saleem786
یوں بسی ہے خوشبُو تیری یادوں میں
یوں بسی ہے خوشبُو تیری یادوں میں
زندگی زندہ ہو جیسے سانسوں میں
ہجر میں تیری دو آنکھوں کے چراغ
جل رہے ہیں سرد تنہا راتوں میں
0
4
معلومات
معلومات