عشق ہم نے کِیا مارے بھی ہم گئے تم جیو خوش رہو تم کو کیا
ہجر ہم نے سہا درد ہم نے سہے تم جیو خوش رہو تم کو کیا
خونِ دل سے سجائے تھے جو اب انہی خوابوں کو ٹوٹتے دیکھ کر
آنکھ روئے کوئی، دل کسی کا جلے، تم جیو خوش رہو تم کو کیا

0
14