مُحسن نقوی، چوہدری شُجاعت مُلاقات!!!
——
سب کی سب گُفتگُو تھی یک طرفہ
بات ہو کے بھی ہو نَہِیں پائی
ایک بولا نَہ ایک سُن پایا
بات میں اِس قدر تھی گہرائی
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
5