| جس کے چہرے پہ رحمت کے جلوے رَہے |
| جس کے خُطبوں سے ہمت کے رستے مِلے |
| جس کے نَعروں سے باطل کے قَلْعے ہِلے |
| جس نے شانِ رِسالت پہ پہرے دیے |
| ایسے مردِ عزیمت پہ لاکھوں سلام |
| جس کے چہرے پہ رحمت کے جلوے رَہے |
| جس کے خُطبوں سے ہمت کے رستے مِلے |
| جس کے نَعروں سے باطل کے قَلْعے ہِلے |
| جس نے شانِ رِسالت پہ پہرے دیے |
| ایسے مردِ عزیمت پہ لاکھوں سلام |
معلومات