| ہم خدا کہتے ہیں نہ اس سے جدا کہتے ہیں |
| حق ہی کہتے ہیں جو کہتے ہین بجا کہتے ہیں |
| تم تو نا واقف عرفان ولایت ہو ابھی |
| اس لئے کہتے ہو کہ حد سے سوا کہتے ہیں |
| یہ بڑی بات ہے کیون آپ برا مانتے ہیں |
| جو بڑے لوگ ہین ہم ان کو برا کہتے ہیں |

معلومات