| تجویز تو اچھی ہے ایسا ہی کیا جائے |
| گستاخِ محمدؐ کو شیطان کہا جائے |
| کافی نہیں بس اتنا شیطان کہا جائے |
| شیطان لکھا جائے شیطان پڑھا جائے |
| شیطان انہیں کہہ کر نہ یوں چھوڑ دیا جائے |
| گردن میں طوقِ لعنت بھی ڈال دیا جائے |
| آجاؤ ابھی ہم تم سب مل کے کریں لعنت |
| جوکام ابھی کا ہے کیوں ٹال دیا جائے |
| دیکھوں نہ پلٹ جانا بس کہتے یہی رہنا |
| گستاخِ محمدؐ کو شیطان کہا جائے |
| دو چار قدم چل کر جھل کھا کے نہ کہہ دینا |
| اس کو نہ کہا جائے اس کو نہ کہا جائے |
| ہے ظلم بڑا یہ بھی اس کو نہ سبک جانو |
| ظالم کو ستمگر کو گر کچھ نہ کہا جائے |
| تیاگی و نپُر شرما رُشدی کے علاوہ بھی |
| گستاخ جو ہیں سب کو شیطان کہا جائے |
| گستاخیاں جب سب کی ہم آج بتائیں گے |
| ایسا نہ ہو کہ ہم پر الزام دھرا جائے |
| قرطاس نہیں دینا یہ بھی تو ہے گستاخی |
| گستاخِ محمدؐ کو شیطان کہا جائے |
| ہذیان کی تہمت کیا ہوتی نہیں گستاخی |
| گستاخِ محمدؐ کو شیطان کہا جائے |
| گستاخوں کو مرسل نے مسجد سے نکالا تھا |
| آؤ ذرا ان سب کو شیطان کہا جائے |
| منصب پہ خلافت کے قبضہ بھی ہے گستاخی |
| کیوں چھوڑ دیں ہم ان کو تینوں کو کہا جائے |
| احکامِ محمد میں تبدیلی بھی گستاخی |
| اب تم ہمیں بتلا دو کیا ان کو کہا جائے |
| مرسل کو بڑا بھائی کہنا بھی ہے گستاخی |
| گستاخِ محمدؐ کو شیطان کہا جائے |
| افسانے گڑھے جس نے تاریخ بدل ڈالی |
| ایسوں کو تو اوجب ہے شیطان کہا جائے |
| مسلم ہو بخاری ہو مفتی ہو کہ پنڈت ہو |
| گستاخِ محمدؐ کو شیطان کہا جائے |
| گستاخِ مصطفیٰؐ سے الفت بھی ہے گستاخی |
| چیلے جو ہیں شیطاں کے کیا ان کو کہا جائے |
| شیطان کے چیلوں سے کرتے ہیں مروت جو |
| ان لوگوں کو بتلاؤ کیا نام دیا جائے |
| قرآں کی رو سے دل میں جن کے کجی ہے ان کو |
| انصاف نہیں ہوگا گر کچھ نہ کہا جائے |
| اشعار مرے سن کر مرسل یہ صدا دیں گے |
| آؤ ظہیر تم کو انعام دیا جائے |
معلومات