| دیپ یادوں کے ہر اک رہ میں جلائے جس نے |
| میرے بکھرے ہوئے حرفوں کو سمیٹا جس نے |
| اور چپ چاپ سے لفظوں کو زباں دی جس نے |
| میرا ہر سانس، ہر اک شام و سحر اس کے نام |

معلومات