خُود کار چالان والے سی سی ٹی وی کیمروں کی وائرنگ خراب کرتا ہُوا عوام دوست کَوّا!!!
——
یِہ جُرمانے، یِہ شُرمانے ہمارے بَس سے باہَر ہیں
کوئی تو دل سے بھی ہمدرد ہے ہم کم نصیبوں کا
ہمارے حُکمرانوں سے یِہ کَوّا لاکھ بَہتر ہے
کم از کم اِس کے دل میں دَرد تو ہے ہم غریبوں کا
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4