| اب الفاظ کہاں ہیں کیا کہیں ہم |
| تمہی دل تمہی جان اور کیا کہیں ہم |
| تمھیں سوچ کر ہی تو مسکراتے ہیں ہم |
| تمھیں دیکھ کر چھپ کر کھل جاتے ہیں ہم |
| ہاں تم سے بیحد محبت مگر ہے، رہے گی |
| دنیا جدھر مڑ جاۓ، تم پر نظر ہے، رہے گی |
| کاشف کے ہر چلتے سانس میں بسے تم ہی تو ہو |
| آنکھ بند تم، کھلے تم، ایسے کیسے تم ہی تو ہو |
معلومات