| عشق گر یکطرفہ ہو، ذلت نفس ہے |
| عشق گر دو طرفہ ہو، علّت قفس ہے |
| عشق مجازی عارضی ہے،زوال انجام ہے |
| عشق حقیقی ہے دائمی، اسی کو دوام ہے |
| اے کاشف اب باعث ذلت کو خیر آباد کہو |
| جتنا ساتھ تھا، دیا تھا، اس جہت کو آزاد کہو |
| شاعر: کاشف علی عبّاس |
| عشق گر یکطرفہ ہو، ذلت نفس ہے |
| عشق گر دو طرفہ ہو، علّت قفس ہے |
| عشق مجازی عارضی ہے،زوال انجام ہے |
| عشق حقیقی ہے دائمی، اسی کو دوام ہے |
| اے کاشف اب باعث ذلت کو خیر آباد کہو |
| جتنا ساتھ تھا، دیا تھا، اس جہت کو آزاد کہو |
| شاعر: کاشف علی عبّاس |
معلومات