| جس نے حق اور باطل کو سمجھا دیا |
| دودھ کا دودھ پانی کا پانی کیا |
| عشقِ احمد ﷺ کا ہے جس نے تمغہ دیا |
| ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفی ﷺ |
| سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام |
| مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام |
| جس نے حق اور باطل کو سمجھا دیا |
| دودھ کا دودھ پانی کا پانی کیا |
| عشقِ احمد ﷺ کا ہے جس نے تمغہ دیا |
| ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفی ﷺ |
| سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام |
| مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام |
معلومات