پِٹْرَولْیَم مَصْنُوعات کی روزانہ بَڑھتی قِیمَتیں!!!
——
جِنہیں روزانہ مَہنگا مِل رَہا ہے
وہ صُبْح و شام لَعْنَت بھیجتے ہیں
جو مِیلوں بَعْد لَعْنَت بھیجتے تھے
وہ ہَر دو گام لَعْنَت بھیجتے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1