| پاکستان میں اَمرِیکہ کی ناظِمُ الاُمُور نیٹلی اے بیکر کی پُھرتیاں!!! |
| —— |
| کافی جَلدی میں لگتی ہے سَب سے پہلے پُہنچی ہے |
| لگتا ہے یِہ بی بی کوئی کام دِکھا کے چھوڑے گی |
| لگتا ہے ایمرجنسی کی دال میں بھی کُچھ کالا ہے |
| لگتا ہے یِہ بی بی مَعْدَنِیّات لے جا کے چھوڑے گی |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات