داخِلَہ اور خارِجَہ دونوں میں تُم؟؟؟
——
داخِلَہ اور خارِجَہ دونوں میں تُم؟
چُونْکہ تُم صاحِب کے رِشْتَہ دار ہو؟
کیسے چَل سَکتا ہے پِھر کوئی نِظام؟
جَب کہ اُس میں اِس قَدَر لُٹ مار ہو!!!
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2