بھارتی فوج اپنے میڈیا کو خریدتی اور کَنٹرول کرتی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر!!!
——
خَرِیدیں جس سے ہم اپنے صَحافی
ہمارے پاس وہ پیسے نَہِیں ہیں
بَہُت بے شَرْم ہیں بَھارت کے فوجی
خُدا کا شُکر ہم وَیسے نَہِیں ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3