مَیں تو تَب مانوں جَب ڈار کے دوہْتے کے!!!
——
آج تَلَک تو یُونہی کھیلتے آئے ہو
ہَر اَیرے غَیرے کے خُون سے ہی ہولی
مَیں تو تَب مانو جَب ڈار کے دوہْتے کے
کُھل کے چلاؤ نا نیفے میں بھی گولی
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0