ہم نے لفظوں کو
بازار میں لا کھڑا کیا
جہاں سچ تول کر
احساس بیچ کر
ہم نے خاموشی خرید لی

0
6