جو ہمارا تھا ہی نہیں اسے بھی
کبھی خود سے جدا نہیں کر پائے
جانے ہم کیسے آدمی گزرے
ہم کسی کو خدا نہیں کر پائے

0
27