| سن کر مرنے کا قبر پے آؤ گے |
| دیدارِ یار کے لیے مر جانا ہوگا ؟ |
| اس مرضِ دل کی دوا تم ہو ظالم |
| یا ہم کو ہی جان سے جانا ہوگا |
| تم کو پھر سے لوٹ کر آنا ہوگا |
| شمعِ محفل کو پھر جلانا ہوگا |
| ابھی غوری |
| سن کر مرنے کا قبر پے آؤ گے |
| دیدارِ یار کے لیے مر جانا ہوگا ؟ |
| اس مرضِ دل کی دوا تم ہو ظالم |
| یا ہم کو ہی جان سے جانا ہوگا |
| تم کو پھر سے لوٹ کر آنا ہوگا |
| شمعِ محفل کو پھر جلانا ہوگا |
| ابھی غوری |
معلومات