دل کی باتوں کو چھپانا چھوڑ دو
آؤ اب اظہار کا رستہ کریں
آپ کے ہاتھوں میں میرے ہاتھ ہوں
چاندنی میں ہم کہیں کھویا کریں
اپنوں کی اس اجنبی نگری میں اب
کس سے ملیے، کس سے کیا شکوہ کریں

0
16