سیدہ کو چھوڑ کر نہ مصطفی کو چھوڑ
ہاں خدیجہ ا٘ٹھ گئیں دار فنا کو چھوڑ کر
آپ کی نصرت، وفا ایثار کی منزل ہے وہ
کوئی سمجھا ہی نہیں بس مصطفی کو چھوڑ کر

0
2